29/01/12

Dil Pasand

بعض لوگ کہتے ہیں اگر آپ کو اپنی پسند نہ ملے تو جو ملے اسے پسند کرلو عجیب منطق ہے یعنی دل بھی کوءی بچہ ہے جو بہلانے سے بہل جاءے گا یہ تو ایسا ہی ہے کہ کوءی بیروں کو انگور سمجھ کر ااور شلجم کو سیب سمجھ کر مزے سے کھآتا رہے یا پھر کاغذ کے بغیر خوشبو والے پھولوں کو اصلی پھول سمجھ کر سونگھتا رہے سراب کوحقیقت سمجحھتا رہے کاغذ کے پھولوں پر پرفیوم بھی چھڑک دیں تو وہ اصلی پھول نہیں بن سکتے

مکمل تحریر  »