10/10/10

Khushi

اس نے پوچھا بابا جی یہ خوشی کیا ہوتی ہے
انہوں نے مسکراتے ہوءے جواب دیا 
خّوشی کسی اپنے کی مسکان پر ایک نظر ہے
خوشی محبوب کی محبت بھری نظر ہے
خوشی کسی کا ایس یم ایس ہے یا پھر کسی کی فون کال ہے
خوشی تمہارے آس پاس ہی ہوتی ہے تم ہی اس تلاش نہیں کر پاتے

MOLTI CERCANO LA FELICITA' NELLO STESSO MODO IN CUI CERCANO IL CAPPELLO: LO HANNO DA SEMPRE IN TESTA

0 commenti: