29/01/10

tristezza


تمہاری مسرت ،درحقیقت تمہارا غم ہی ہے


جس کا نقاب اتار دیا گیا ہے


جب تم مسرت سے معمور ہو تو


اپنے دل کی گہراءی میں بغور دیکھو


تم پاءو گے کہ


وہی چیز تمہارے دل کو رنج دے رہی ہے


جو تمہیں مسرور بھی کرتی ہے


جب تم مغموم ہو تو پھر اپنے دل کے اندر دیکھو


تم دیکھو گے کہ تم درحقیقت


اسی چیز کے لیے ملول ہو جو تم کو مسرت عطاکرتی ہے

مکمل تحریر  »

27/01/10

Kash sub tumaray jaisay hote

woh kehnay lagi....

main bohat jaldi naraz ho jaati hoon

butt fikar not


Jitni jaldi naraz hoti hoon utni jaldi raazi bhi ho jati hoon

مکمل تحریر  »

26/01/10

Io




مکمل تحریر  »

20/01/10

Il Cuore Pazzo

دل سادا۔۔۔۔۔
تجھے یہ باور کرانا ہے

جنہیں تم یاد کرتے ہو
انہیں اب بھول جانا ہے

ہے سفر واپسی کا
ذرا آہستہ چل اے دل

انہیں آواز دینی ہے
مجھے واپس بلانا ہے

مکمل تحریر  »

10/01/10

yaad


مکمل تحریر  »

07/01/10

Ajeeb

محبت طویل قربت کا ردعمل نہیں ہے یہ تو الہام کی طرح ہماری روح پر اتاری جاتی ہے یہ توایک احساس ہے جو محسوسات سے ماورا ہے یہ احساس روحانی ہم آہنگی سے جنم لیتا ہے ہم جذبہ محبت کی تخلیق پہ قادر نہیں ہیں اسے ایک مدت تو کیا صدیوں میں بھی تخلیق نہیں کیا جاسکتا۔۔۔اب میں نے جان لیا ہے کہ کوءی شے اسمان سے بھی رفیع الشان ہے وہ سمندر سے زیادہ عمیق اور وقت ،موت اور زندگی سے زیادہ عجیب ہے جو کچھ میں نے اب جانا، پیشتر ازیں نہ جاناتھا۔

مکمل تحریر  »